Unicode Text Sahih Bukhari Urdu

Unicode Text Sunan Abu Dawood - Urdu

Monday, January 24, 2011

Wahadat e Ummat (Aapsi Ikhtelaaf Kyun?) (Cd/Dvd Quality)

Wahadat e Ummat (Aapsi Ikhtelaaf Kyun?)
وحدتِ امت (آپسی اختلاف کیوں؟ )
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: کتاب وسنت میں اختلاف وانتشار سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور آپس میں اتحاد واتفاق کو اپنانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اتحاد واتفاق سے اسلام کو غلبہ وتقویت حاصل ہوتی ہے. اور ناحق اختلاف وانتشار سے آپس میں بغض وعداوت کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور اسلام اور ومسلمانوں کو ذلت وشکست سے دوچار ہونا پڑتا ہے.ویڈیو مذکو ر میں اسی سے متعلق مختصر بيان ہے.

Jahanum Ka Tazkara - Yasir Al Zibri

جہنم کا تزکرہ
Jahanum Ka Tazkara

(Yasir Al Jibri)

Direct Download Part-1
Direct Download Part-2

-----------------------------------

Download Real Player For play This Video

Mukhtasar Sahih Muslim Urdu (First Time in Searchable Software)

Mukhtasar Sahih Bukhari Urdu (First Time in Searchable Software)

Sunday, January 23, 2011

Sunan Ibne Maaja Urdu with Tafseer 5 Jild (Hadith)





سنن ابن ماجہ
Sunan Ibne Maaja Urdu (Full with Tafseer) 5 Jild
Pages: 3268
Size: 66 MB
DOWNLOAD

اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ  کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

Ahle Hadeeth Ka Manhaj (Cd/Dvd Quality) - Yasir Al Zibri

Ahle Hadeeth Ka Manhaj
اهل حديث كا منهج
Yasir Al Zibri
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں اہل حدیث کے منہج کو نہایت ہی مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے اور خاص کے شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی دعوت کی خصوصیات کو ذکرکیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ ہماری نجات صرف اور صرف کتاب وسنت اور منہج سلف صالحین کو اپنا کر ہی ممکن ہے

Musalman Ki Zindagi Me Dawat Ki Ahmiyat - Yasir Al Zibri

مسلمان کی زندگی میں دعوت کی اہمیت
Musalman Ki Zindagi Me
Dawat Ki Ahmiyat 

(Yasir Al Jibri)

Direct Download

-----------------------------------

Download Real Player For play This Video