O ye who believe! Fear Allah as He should be feared, and die not except in a state of Islam. (Surah Al-Imran-102)
Saturday, March 26, 2011
Tauheed Mafhoom wa Zaroorat (Online Books)
توحید۔مفہوم وضرورت
فاروق حمید
توحید کامطلب ہے یکتا، تنہا اور اکیلا۔ بعض لوگ توحید کامطلب ایک اللہ یا خدا سمجھتے ہیں یہ ترجمہ ٹھیک نہیں ہے، کیونکہ لفظ 'ایک' میں بھی جمع کا شائبہ موجود ہے، مثلاً ایک قوم، ایک کلاس۔ اب صاف ظاہر ہے کہ ایک قوم میں توکروڑوں اَفراد ہیں لہٰذا صحیح مفہوم
وہی ہے جو ہم نے شروع میں عرض کیاہے۔ اِصطلاحی مفہوم ہے یہ ہے کہ اللہ رب العالمین کویکتا، اکیلااور اَحدتسلیم کرنا۔ اسلام کے بنیادی عقائد میں اہم ترین اوراصل عقیدہ 'توحید' ہی ہے۔یہ ایمان کا جوہرEssence اور دین کی محکم اَساس ہے۔باقی تمام عقائد دراصل اسی ایک عقیدے کے تکمیلی پہلو ہیں۔ ایمان باللہ پر ہی دراصل سارے اِسلامی عقائد و اَعمال کی عمارت قائم ہے۔ سارے اَحکام اور قوانین کے صدوراورقوت کامرکز اللہ کی ذات ہے۔ہم فرشتوں پر ایمان اس لئے رکھتے ہیں
Friday, March 25, 2011
Subscribe to:
Posts (Atom)




