Sahih Bukhari Arabic,Urdu Translation (Unicode .doc File)
السلام
علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم
قارئین کرام!
ہم آج
الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ صحیح البخاری یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ،
فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح البخاری احادیث
ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب
ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے
اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو
اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا دوسرا قدم ہے کہ
ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے
پہلے ہم نے سنن ابی داود کو مکمل طریقے سے یونیکوڈ فائل میں آپ لوگوں کے سامنے
رکھا تھا ۔ احادیث کی تمام کتب کی ہی آج
یوزرکوبہت ضرورت محسوس ہو رہی ہے اور خاص کر کہ صحیح بخاری ایک ایسا نام ہے جس کا انتظار
لوگوں کو سالوں سے تھا لیکن اب اللہ نے منزلیں آہستہ آہستہ آسان کر دی اور اب آپ
لوگوں کے سامنے مکمل یونیکوڈ فائل حاضر ہے ۔
یہ Zip
فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc
فائل تقریبا ٥٢٨٧ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣ اور اس
کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ
اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب
کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ
ہی ساتھ سات حصوں میں بھی بنایا ہے،
ہم
تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ
وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا۔ خاص کر ہمارے ساتھی
سید شاہنواز حسن صاحب اور ابو طلحہ بابر بھائی کا جنہوں نے اس عظیم کام کرنے کا
موقع دیا، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ
جاریہ بنائے ۔ آمین
Download Complete Book In .Doc
Pages 5287
For Microsoft Word 2007, 2010 and 2013 Users
Direct Download Download (.Doc File : Size 28 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
For Microsoft Word 2003 Users
Direct Download Download (.Doc File : Size 5 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Please Install First Jameel Noori Nastaleeq And KFGQPC Uthman Taha Naskh For These Documents
kabhi socha nahi tha k sahi bukhari is tarah bhi ho sakti he. mashaallah
ReplyDeleteplz upload more unicode text book
thank you
ReplyDeletewah
ReplyDeleteBismillaahir Rahmaanir Raheem
ReplyDeleteAssalaamu ‘alaikum wa Rahamtullaahi wa Barakaatuhu
Aap ki Poori team ko Mubarakbad deta hun itna behtareen kaam karne ke liye.
Jazaakumullaahu Khairan Katheeran.
Maine Is ka link apni website www.cris.co.nf mein daal diya hai, jahaan Arabic, Urdu aur English mein aur bahut Islaamic softwares maujood hain.
Was-Salaamu ‘alaikum wa Rahmatullaah
Dr. Noorul Hussain K.
Head, Centre of Research for Islamic Solutions,
www.cris.co.nf
Jazakallah khair, waiting for more books of Ahaadeeth in same format
ReplyDeletemay ALLAH bless you thanks for sharing good info
ReplyDeleteDocuments Translation Services
download kaise kare ?
ReplyDeleteDownload Par Click Kijiye
ReplyDeleteThank you so much, may Allah give you jazai khair, please upload more unicode word books
ReplyDeleteAsalam O Alikum wa Rahamtullaahi wa Barakaatuhu
ReplyDeleteap ka blog bhohat acha hai mujhe is ki complete jild chahiye agr ap k link hai asa tu plz mujhe shear karain
Walekum Assalam
DeleteAap link Download kijiye isi zip file me complete jild bhi mojud he...
Wassalam
Asslam o Alaikum
ReplyDeleteKia Is Ki PDF File Bhi Dastiyab Hai
You can download pdf file here:
ReplyDeletehttp://momeen.blogspot.in/2013/09/sahih-bukhari-arabic-with-urdu.html
JazakAllah
ReplyDeleteJazak Allah Khair
ReplyDeleteجزاک اللہ خیرا
ReplyDelete