Pages: 339
Size: 5.9 MB
DOWNLOAD
افراد امت تک دین کا پیغام پہنچانا نبوی مشن ہے جسے ارباب علم نےسنبھال رکھا ہے اور بخیر وخوبی سرانجام دے رہے ہیں لیکن بعض لوگ دین ومذہب کے نام پر لوگوں کا جذباتی ،مذہبی اورمعاشی استحصال کررہے ہیں افسوس کہ جناب طاہر القادری صاحب کا نام بھی انہی میں شامل ہے موصوف دین اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پرمعاشرے میں بدعات کو فروغ دے رہے ہیں ان کےنام سے بہت سی کتابیں منصۂ شہود پر آچکی ہیں لیکن ان میں محکم استدلال کے بجائے من گھڑت اور ضعیف وواہی روایات سے دلیل اخذ کی جانے کی کوشش کی جاتی ہے اسی طرح تفسیر میں بھی موصوف کامنہج درست نہیں جناب ڈاکٹر رفض وتشیع کی طرف بھی میلان رکھتے ہیں جیسا کہ وہ باقاعدہ مجالس عزا میں جاکر خطاب کرتے ہیں زیرنظر کتاب میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی علمی خیانتوں کو طشت ازبام کیا گیا ہے جس سے ان کااصل چہرہ بے نقاب ہوکر سامنے آگیا ہے امیدہے کہ اس کےمطالعہ سے قارئین کو جناب ''شیخ الاسلام '' کو پہنچاننے میں آسانی رہے گی-
itna kaam jo app nein Dr Tahir ul Qadri par keechar uchaalnein par kia hay itni he mehna agar app kisi ilmi kaaam ko karnein mein kartay to shayad app ka naam bhi ulma e deen mein ahe jata.D tahir ul qadri nein 800 books likhein app kisi ilmi mozoo par ayk he likh kar dikha dein.
ReplyDeleteQadri Sb is saddi k Mujaddid hain
DeleteShame bloody Idiot of writer of this book . Tahir Ul qadr per tanqeed kernai walo Khuda ka khof khao sharm aani chaye tum gatya molveio ko jo khud deen baichtai ho aur Qadri sb per tanqeed kertai ho .
ReplyDelete