Unicode Text Sahih Bukhari Urdu

Unicode Text Sunan Abu Dawood - Urdu

Friday, March 4, 2011

Fahmul Hadees Urdu 2 Jild (Hadith)

فھمالحدیث
Fahmul Hadees
Pages: 1242
Size: 54 MB

DOWNLOAD Jild-1
DOWNLOAD Jild-2

فھمالحدیث میں حدیث کی روانی، کلام رسولﷺ کا تسلسل اور نبوت کےمعجزہ خطبات کو حتی لمقدّر وہ قائم رکھنے کی کوشش کرتے ہوئے یہ اہتمام کیا گیا ہے کی احادیث کا ترجمہ اور تشریح اس انداز مے عام فہم ہو کی عام آدمی کی سمجھ میں آسکے.اسلئے ابتدا میں باب کا مفہوم اور آخر میں باب کا خلاصہ اس طرح ذکر کرنے کی کوشش کی ہے کی تعلیم یافتہ طبقے کو کم ازکم٨٠% مسائل کسی عالم دین سے پوچھنے کی ضرورت باقی نہ رہے،پھر اس بات کا بھی خیال رکھا کی فرقہ واریت کی بجاے حدیث کی تشریح اور مفہوم وہی بیان کیا جائے جو رسالت آپ ﷺ کے فرمان کا مقصد ہے. 

No comments:

Post a Comment