سگریٹ نوشی کے نقصانات
(1) سگریٹ نوشی کے دوران صرف 15فیصد دھواں
سگریٹ نوش کے پھیپھڑوں تک پہنچتا ہے باقی 85فیصد دھواں ماحول میں پھیل جاتا ہے اور
دوسرے لوگوں خاص طور پر بچوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ اسے Passive Smoking بھی کہتے
ہیں ۔
(2) بیشک سگریٹ نوشی جاری رکھنا یا چھوڑ دینا سگریٹ نوش کا حق ہے مگر سگریٹ جلانے سے پہلے خود اپنے اوپر اور اس سے دوسرے لوگوں پر پڑنے والے مضر اثرات کے بارے میں ضرور سوچ لیجئے ۔ آپ کی وجہ سے جو نقصان دوسروں کو ہوتا ہے وہ ایک گناہ ہے ۔
(3) ہر سگریٹ آپ کی زندگی سے گیارہ منٹ چھین لیتی ہے ۔
(4) دل کے دورے ،کینسر ، ذہنی تناؤاور بلڈپریشر جیسی بیماریوں سے اگر آپ بچنا چاہتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی اور سکون واطمینان کی زندگی گذارنا چاہتے ہیں تو سگریٹ فوراً ترک کرکے صحت سے ہاتھ ملائیں ۔

No comments:
Post a Comment