شرم تم کو مگر نہیں آتی
تقلید کسی شخص کے لئے کس قدر باعث ننگ و عارہے یہ حنفی اکابرین کی زبانی ملاحظہ
فرمائیں:
01۔ تقلید کیسے شخص کو لائق و زبیا ہے ،کے بارے میں امام ابوجعفر الطحاوی حنفی سے
مروی ہے: ’’وھل یقلد الاعصبی اٗ
وغبی‘‘ تقلید تو صرف وہی کرتا ہے جو متعصب اور بے وقوف ہوتا
ہے۔(لسان المیزان 1/280)
02۔ عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’فالمقلدذھل والمقلدجھل و آفۃ کل شی ء من
التقلید‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے
اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے ہے۔(البنا
یۃشرح الھدایہ،جلد 1، صفحہ 317)
03۔ زیعلی حنفی کہتے ہیں: ’’فالمقلد ذھل
و المقلد جھل‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور
مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔(نصب الرایہ
،جلد1، صفحہ 219)
04۔ ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں
چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے