Unicode Text Sahih Bukhari Urdu

Unicode Text Sunan Abu Dawood - Urdu

Showing posts with label Unicode Books. Show all posts
Showing posts with label Unicode Books. Show all posts

Monday, April 9, 2018

Sahih Muslim Arabic With Urdu Translation Unicode Word File

Sahih Muslim Arabic With Urdu Translation Unicode Word File

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ صحیح مسلم یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہصحیح مسلم احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا چھٹا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی اور سنن الترمذی کونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٦٢٧ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ سے چیک کر لی گئی ہے۔ (بہتر رزلٹ کے لئے مائیکروسوفٹ آفس٢٠١٣ استعمال کیجئے) اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Pages 3627
Direct Download   Download
 Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Sunday, November 15, 2015

Sunan Tirmizi Arabic With Urdu Translation (Unicode .Doc File)

Sunan Tirmizi Arabic With Urdu Translation

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن الترمذی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہسنن الترمذی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا پانچواں  قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ، سنن ابن ماجہ اور سنن نسائی کونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٣٢٦ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Pages 3326
Direct Download   Download

 Mirror 
 Download

  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Monday, June 22, 2015

Sunan Nasai Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)

Sunan Nasai Arabic With Urdu Translation

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن النسائی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن النسائی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا چوتھا  قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ،اور سنن ابن ماجہ کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٢٧٤ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Pages 3274
Direct Download   Download

 Mirror
Download   Download

  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Wednesday, October 1, 2014

Sunan Ibne Majah Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)

Sunan Ibne Majah Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن ابن ماجہ یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابن ماجہ احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔اسی کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا تیسرا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری اور سنن ابو داود کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٢٤٦٥ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ پانچ حصوں میں بھی بنایا ہے، اس کتاب کی انڈکسنگ اور باب کو مکتبہ دارالسلام کی طرز پر بنایا گیا ہے تاکہ آسانی سے حدیث کی تلاش کی جا سکے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Download Complete Book In .Doc
Pages 2465
Direct Download   Download (.Docx File : Size  13 Mb) for Microsoft word 2007, 2010, and 2013
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Direct Download   Download (.Docx File : Size  13 Mb) for Microsoft word 2003
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Monday, June 30, 2014

Sahih Bukhari Arabic,Urdu Translation (Unicode .doc File)

Sahih Bukhari Arabic,Urdu Translation (Unicode .doc File)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام!

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ صحیح البخاری یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح البخاری احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا دوسرا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے پہلے ہم نے سنن ابی داود کو مکمل طریقے سے یونیکوڈ فائل میں آپ لوگوں کے سامنے رکھا تھا ۔  احادیث کی تمام کتب کی ہی آج یوزرکوبہت ضرورت محسوس ہو رہی ہے اور خاص کر کہ صحیح بخاری ایک ایسا نام ہے جس کا انتظار لوگوں کو سالوں سے تھا لیکن اب اللہ نے منزلیں آہستہ آہستہ آسان کر دی اور اب آپ لوگوں کے سامنے مکمل یونیکوڈ فائل حاضر ہے ۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc  فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٥٢٨٧  صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣  اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سات حصوں میں بھی بنایا ہے،

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا۔ خاص کر ہمارے ساتھی سید شاہنواز حسن صاحب اور ابو طلحہ بابر بھائی کا جنہوں نے اس عظیم کام کرنے کا موقع دیا، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Download Complete Book In .Doc
Pages 5287
For Microsoft Word 2007, 2010 and 2013 Users
Direct Download   Download (.Doc File : Size 28 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

For Microsoft Word 2003 Users 
Direct Download  Download (.Doc File : Size 5 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as"

Please Install First Jameel Noori Nastaleeq And KFGQPC Uthman Taha Naskh  For These Documents

Monday, February 17, 2014

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode) Doc.File

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode .Doc File)

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ سنن ابی داؤد یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابی داؤداحادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔اسی کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا پہلا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc  فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٩٢١  صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣  اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ چار حصوں میں بھی بنایا ہے، اس کتاب کی انڈکسنگ اور باب کو  دارالسلام کی طرز پر بنایا گیا ہے تاکہ آسانی سے حدیث کی تلاش کی جا سکے۔  

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Download Complete Book In .Doc
Pages 3921
Direct Download   Download (.Doc File : Size  13 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Saturday, June 22, 2013

Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts

Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts

Pages 621
 Size: 0.6 MB
Direct Download    Download
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as"
 Download From Mediafire  Download

Thursday, May 30, 2013

Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts

Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts

Pages 822
 Size: 0.6 MB
Direct Download    Download
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as"

Saturday, May 25, 2013

Tafseer Ahsanul Bayan - Unicode - Urdu (Updated 26 November 2015)

Tafseer Ahsanul Bayan - Unicode - Urdu 
Maulana Salahuddin Yusuf (Updated 26 November 2015)

Pages 1897
 Size: 30 MB
Direct Download    Download
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as"

Mirror