Unicode Text Sahih Bukhari Urdu

Unicode Text Sunan Abu Dawood - Urdu

Showing posts with label Hadith. Show all posts
Showing posts with label Hadith. Show all posts

Monday, April 9, 2018

Sahih Muslim Arabic With Urdu Translation Unicode Word File

Sahih Muslim Arabic With Urdu Translation Unicode Word File



محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ صحیح مسلم یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہصحیح مسلم احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا چھٹا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی اور سنن الترمذی کونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٦٢٧ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ سے چیک کر لی گئی ہے۔ (بہتر رزلٹ کے لئے مائیکروسوفٹ آفس٢٠١٣ استعمال کیجئے) اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین



Pages 3627
Direct Download   Download
 Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Monday, April 2, 2018

Sahih Muslim Arabic With Urdu Translation Pdf

Sahih Muslim Arabic With Urdu Translation



محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر صحیح مسلم  پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح مسلم احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوشش رہی ہے کہ فائل کو کم سے کم سائز کا رکھا جائے اسی لئے فائل کا سائز82 ایم بی کے قریب رکھا گیا ہے۔

یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا 3627 صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب کو ٣ جلدوں کے ساتھ ساتھ ایک مکمل حصے میں بنایا گیا ہے ، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔

 ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین



Pages 3627
Direct Download   Download (Mukammal)
Direct Download   Download  Jild 1
Direct Download   Download  Jild 2
Direct Download   Download  Jild 3 
  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Sunday, November 15, 2015

Sunan Tirmizi Arabic With Urdu Translation (Unicode .Doc File)

Sunan Tirmizi Arabic With Urdu Translation







محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن الترمذی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہسنن الترمذی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا پانچواں  قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ، سنن ابن ماجہ اور سنن نسائی کونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٣٢٦ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین



Pages 3326
Direct Download   Download

 Mirror 
 Download

  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Wednesday, September 16, 2015

Sunan Tirmidhi Arabic With Urdu Translation

Sunan Tirmidhi Arabic With Urdu Translation






محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر سننالترمذی  پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سننالترمذیاحادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوشش رہی ہے کہ فائل کو کم سے کم سائز کا رکھا جائے اسی لئے فائل کا سائز67  ایم بی کے قریب رکھا گیا ہے۔

یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا 3326 صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب کو ٣ جلدوں کے ساتھ ساتھ ایک مکمل حصے میں بنایا گیا ہے ، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔

 ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین



Pages 3326
Direct Download   Download (Mukammal)
Direct Download   Download  Jild 1
Direct Download   Download  Jild 2
Direct Download   Download  Jild 3 
  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Mirror 
Download (Mukammal)
Download  Jild 1
Download  Jild 2
Download  Jild 3 

Tuesday, July 7, 2015

Sunan Tirmidhi Urdu Arabic Search Software v8.2


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن الترمذی سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2ہے اس میں اردو ، عربی احادیث شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں۔ سوفٹ بنانے میں کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ہمیں ای میل کیجئے۔ آپ کو سوفٹ وئیر سے متعلقہ کچھ کام دے دیا جائے گا، تاکہ بقیہ سوفٹ وئیر جلد از جلد تیار ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر اس لنک سے ڈائون کر لیجئے۔


والسلام
ابوطلحہ





اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے


اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے


الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین

Monday, June 22, 2015

Sunan Nasai Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)

Sunan Nasai Arabic With Urdu Translation








محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن النسائی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن النسائی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا چوتھا  قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ،اور سنن ابن ماجہ کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٢٧٤ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین





Pages 3274
Direct Download   Download

 Mirror
Download   Download

  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Monday, May 18, 2015

Sunan Nasai Arabic With Urdu Translation

Sunan Nasai Arabic With Urdu Translation






محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر سنن النسائی  پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن النسائی  احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوشش رہی ہے کہ فائل کو کم سے کم سائز کا رکھا جائے اسی لئے فائل کا سائز ١١٠  ایم بی کے قریب رکھا گیا ہے۔

یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا ٣٢٧٤ صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب کو ٣ جلدوں کے ساتھ ساتھ ایک مکمل حصے میں بنایا گیا ہے ، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔

 ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین



Pages3274
Direct Download   Download (Mukammal)
Direct Download   Download  Jild 1
Direct Download   Download  Jild 2
Direct Download   Download  Jild 3 
  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 

Friday, May 1, 2015

Urdu Islamic Books May 2015


Fatawa Hasariya wa Maqalate Ilmiya


Maqalat -Tehqiqi Islahi Aur Ilmi Maqalat

Maqalat-Tehqiqi-Islahi-Aur-Ilmi-1.pdf 

Mishkatul Masabeeh

Wednesday, October 1, 2014

Sunan Ibne Majah Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)

Sunan Ibne Majah Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)





محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن ابن ماجہ یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابن ماجہ احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔اسی کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا تیسرا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری اور سنن ابو داود کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٢٤٦٥ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ پانچ حصوں میں بھی بنایا ہے، اس کتاب کی انڈکسنگ اور باب کو مکتبہ دارالسلام کی طرز پر بنایا گیا ہے تاکہ آسانی سے حدیث کی تلاش کی جا سکے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Download Complete Book In .Doc
Pages 2465
Direct Download   Download (.Docx File : Size  13 Mb) for Microsoft word 2007, 2010, and 2013
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 


Direct Download   Download (.Docx File : Size  13 Mb) for Microsoft word 2003
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as"