فرعون ، قارون ، نمرود ، شداد وغیرہ سے مدد
اشرف علی تھانوی صاحب آسیب زدہ مریض کا علاج تجویز کرتے ہوئے ایک نقش بنانے کا حکم دیتے ہیں اس نقش میں مختلف اعداد درج ہیں پھر نقش کے نیچے فرعون، قارون، ہامان، شداد، نمرود، ابلیس لکھا ہوا ہے۔
(دیکھئے اصلی بہشتی زیور، نواں حصہ، ص 90 طبع شمع بک ایجنسی لاہور)
جادوگروں کے اکثر تعویز اعداد وغیر ہ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ پھر اشرف علی تھانوی صاحب کے اس تعویز میں درج ان کفار اور ابلیس کے ناموں سے اس نقش کے شیطانی ہونے میں کیا شک باقی رہتا ہے جس کی تعلیم یہ ’ حکیم الامت‘ مسلمانوں کو دے رہے ہیں۔
اللہ رب العالمین سے دعاہے کہ ایسی شیطانی فقہ اور شیطان نواز علماء سو سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھے۔ آمین

Bewaqof Wo Farsi Ki Puri Ibarat Bhi Padh Le In Namon Ke Sath Hi Likhi Hai.
ReplyDeleteMat Mari Gayi Tumhari.