سيرت امام محمد بن اسماعيل بخاري رحمة الله عليه
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں امام المحدثین محمد بن اسماعیل بخاری رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
O ye who believe! Fear Allah as He should be feared, and die not except in a state of Islam. (Surah Al-Imran-102)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت
ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کی فضیلت، قرآن و سنت کی روشنی میں درج ذیل ہے:
1 اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَالْفَجْرِ وَ لَیَالٍ عَشْرٍ یعنی مجھے فجر اور دس راتوں کی قسم ہے۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ بحوالہ بخاری فرماتے ہیں: ’’اس سے مراد ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن ہیں‘‘۔
2 سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’ان دس دنوں میں اللہ تعالیٰ کو عمل صالح بہت پسند ہے‘‘ آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا گیا کہ کیا جہاد فی سبیل اﷲ سے بھی زیادہ یہ دن پسند ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’ہاں! یہ دن جہاد فی سبیل اﷲ سے بھی بہتر ہیں سوائے اس شخص کے جو اپنے مال اور جان کو لے کر نکلے اور کسی چیز کو واپس لے کر نہ آئے‘‘ (بحوالہ بخاری)۔
3 سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
1a. Faith in Allah's Existance | |
1b. Faith in Allah's Lordship | |
1c. Faith in Allah's Worship | |
2. Faith in the Angels of Allah | |
3. Faith in the Books of Allah | |
4. Faith in the Messengers of Allah | |
5. Faith in Qadr (Predestination) | |
6a. Faith in the Hereafter (part 1) | |
6b. Faith in the Hereafter (part 2) |
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رمضان المبارک
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَo اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ فَمَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ وَ عَلَی الَّذِیْنَ یُطِیْقُوْنَہٗ فِدْیَۃٌ طَعَامُ مِسْکِیْنٍ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا فَھُوَ خَیْرٌ لَّہٗ وَ اَنْ تَصُوْمُوْا خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَo شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْاٰنُ ھُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْھُدٰی وَ الْفُرْقَانِo فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ وَ مَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ یُرِیْدُ اﷲُ بِکُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ وَ لِتُکْمِلُوا الْعِدَّۃَ وَ لِتُکَبِّرُوا اﷲَ عَلٰی مَا ھَدٰکُمْ وَ لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَo
مومنو تم پر روزے فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے۔ تاکہ تم پرہیز گار بنو۔ روزوں کے دن گنتی کے چند
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جمعۃ المبارک کے آداب
جمعتہ المبارک کی فضیلت کے متعلق فرمانِ الٰہی ہے:
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْآ اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا اِلٰی ذِکْرِ اﷲِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَ ذٰلِکُمْ خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ (الجمعہ:) اے ایمان والو! جب جمعے کے دن نماز کی پکار لگائی جائے تو تم اللہ تعالیٰ کے ذکر کی طرف دوڑے چلے آؤ۔ اور کاروبار چھوڑ دو۔یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھنے والے ہو۔
اور فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم ہے: تمہارا بہترین دن جمعہ کا دن ہے۔ (ابوداؤد)۔ جمعۃ المبارک کے بہت سے آداب و احکام ہیں۔ جن کی پیروی اور عمل ہر مسلمان پر لازم ہے۔ ہم درج ذیل سطور میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے وہ تمام فرامین نقل کر رہے ہیں جو آپ صلی اللہ
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video01.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video02.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video03.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video04.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video05.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video06.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video07.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video08.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video09.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video10.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video11.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video12.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video13.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video14.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video15.flv | |
AqeedahAtTawheed.alFawzan.Eng.Video16.flv |
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صدقہ وزکوٰۃ کے فوائد
اﷲ تعالیٰ نے مالداروں پر زکوٰۃ اس لئے فرض کی ہے تاکہ محتاج ،ضرورت منداور مسلمانوں کے عام منافع میں مدد کی جاسکے ۔ قرآن کریم کی بہت سی آیات میں اﷲ تعالیٰ نے زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔اسی طرح خرچ کرنے والوں کی تعریف اور انکے اجر وثواب کا ذکر بھی فرمایا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ رسول اﷲصلی اللہ علیہ و سلم کی متواتر احادیث میں زکوٰ ۃ ادا کرنے اور مال ومویشی، سونے چاندی ،نقدی وسامانِ تجارت میں زکوٰۃ کا نصاب بیان کیا گیا ہے ۔زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں پر سخت وعید بھی سنائی گئی ہے ۔تمام مسلمانوں کا اس امر پر اتفاق ہے کہ تارکِ زکوٰۃ کا دین وایمان نا مکمل ہوتا ہے ۔لیکن تارکِ زکوٰۃ کے کافر ہونے میں اختلاف ہے ۔ زکوٰۃ دینِ اسلام کے اہم ترین ارکان میں سے ایک ہے اور زکوٰۃ میں دین ودنیا کا کمال واقع ہوتاہے ۔رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے کہ ’’زکوٰۃ ایک برھان ہے ‘‘یعنی زکوٰۃ دینے والے کے ایمان کی دلیل وبرھان ہے ۔
فوائد زکوٰۃ میں یہ شامل ہے کہ زکوٰۃ مال کو پاک کرتی ہے ۔زکوٰۃ دینے والے کے اجر و ثواب میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔او راس مال میں بھی