جنت کے مناظر
اور اسکے حقدار
Shaikh Abdul Wahhab Madni
مختصر بیان: زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبدالمجیدبن
عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے جنت کے مناظراور اسکے حقدار سے متعلق نہایت ہی عمدہ
گفتگو فرمائی ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا ہے:1-جنت کا معنى
ومفہوم اور اسکا وجود2-جنت کے مختلف نام 3-جنت اور جنتیوں کے حالات وصفات4-جنت کے
درجات ومراتب 4- جنت کے حقدار کون ؟ 5-جنت کے حصول کے شرائط وغیرہ. اس موضوع کا
مشاہدہ نیکیوں کے حصول میں مہمیزکا کام کرے گا .
No comments:
Post a Comment