بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن ابن ماجہ سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ
ورژن 8.2.2.1ہے اس میں اردو ، عربی احادیث کے ساتھ حدیث انگلش ٹرانسلیشن بھی شامل
کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ
ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی
تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت اختیار
کرنا چاہیں۔ سوفٹ بنانے میں کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ہمیں ای میل کیجئے۔ آپ
کو سوفٹ وئیر سے متعلقہ کچھ کام دے دیا جائے گا، تاکہ بقیہ سوفٹ وئیر جلد از جلد تیار
ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر اس لنک سے ڈائون کر لیجئے۔
والسلام
ابوطلحہ
اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ
کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے
جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
الله سے دعا
کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا
فرمائے آمین