بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن الترمذی سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2ہے اس میں اردو ، عربی احادیث شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں۔ سوفٹ بنانے میں کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ہمیں ای میل کیجئے۔ آپ کو سوفٹ وئیر سے متعلقہ کچھ کام دے دیا جائے گا، تاکہ بقیہ سوفٹ وئیر جلد از جلد تیار ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر اس لنک سے ڈائون کر لیجئے۔

والسلام
ابوطلحہ
ابوطلحہ
اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ
کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے
جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
- صحیح البخاری (مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ) - عربی و اردو ترجمہ
- سنن أبي داود - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی
- سنن ابن ماجہ - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)
- سنن النسائی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)
الله سے دعا
کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا
فرمائے آمین
MashaAllah effective and great site. You can also visit our site Learn Online Quran
ReplyDelete