وحدتِ امت (آپسی اختلاف کیوں؟ )
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: کتاب وسنت میں اختلاف وانتشار سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور آپس میں اتحاد واتفاق کو اپنانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اتحاد واتفاق سے اسلام کو غلبہ وتقویت حاصل ہوتی ہے. اور ناحق اختلاف وانتشار سے آپس میں بغض وعداوت کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور اسلام اور ومسلمانوں کو ذلت وشکست سے دوچار ہونا پڑتا ہے.ویڈیو مذکو ر میں اسی سے متعلق مختصر بيان ہے.
No comments:
Post a Comment