Rasool e Rehmat s.a.w.
رسولِ
رحمت صلى الله عليه وسلم
مختصر بیان: زیرنظرویڈیومیں نبی کریم صلى الله
عليه وسلم کی شان میں مضحکہ خیزکارٹون اور فیلم بنانے والوں کی مذمت کی گئی
ہے، اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپ صلى الله عليه وسلم شہوت پرست اور دہشت
گرد نہ تھے،بلکہ آ پ صلى الله عليه وسلم سراپا رحمت کے مجسّم تھےـ آپ کی
رحمت صرف انسانوں اور دوستوں کے ساتھ خاص نہ تھی بلکہ دشمنوں اورحیوانوں کے
ساتھ بھی عام تھی ـ
No comments:
Post a Comment